: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد ۔5جون (اعتماد نیوز) آج لا سیٹ اور آئی سیٹ کے نتائج کو جاری کر
دیا گیا۔ کاکتیہ یونیورسٹی کی جانب سے منعقدہ ان
امتحانات کے نتائج کو آج
محکمہ اعلی تعلیم کے چیرمن پاپی ریڈی نے نتائج کو جاری کیا۔
www.tsiccet.org, www.tslawcet.org ویب سائٹس پر نتائج کو دیکھا جا سکتا
ہے۔